the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔22۔فروری(اعتماد نیوز)آج ریاستی حکومت کے چیف سکرٹری موہنتی نے وی آر او اور وی آر اح نتائج کا اعلان کیا۔2فروری کو منعقدہ اس امتحان میں ریاست بھر سے 14لاکھ طلبا نے حصہ لیا۔چنانچہ وی آر او امتحانات میں ضلع چتور سے تعلق رکھنے والے نریندر ریڈی نے اول درجہ‘ضلع نلگنڈہ کے شیام سندررریڈی



دوسرے درجہ اور ضلع اننت پور کے یوگانند ریڈی نے تیسرا درجہ حاصل کیا۔اسی طرح ضلع اننت پو سے تعلق رکھنے والے پربھاکر اول درجہ ضلع مشرقی گوداوری کے کرشنا راؤ دوسرے درجہ ضلع نظام آباد کے راما کرشنا نے تیسرا درجہ وی آر اح امتحانات میں حاصل کیا۔مزید تفصیلات کے لئے ccla.cgg.gov.in ویب سائٹ پر نتائج دیکھے جا سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.